قلات میں خون جمادینے والی سردی کی شدت جاری

درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ، گیس کی مکمل بندش و بجلی کی آنکھ مچولی سے زندگی اجیرن بن گئی

منگل 26 جنوری 2021 19:17

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2021ء) قلات میں خون جمادینے والی سردی کی شدت جاری، درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ، گیس کی مکمل بندش و بجلی کی آنکھ مچولی سے زندگی اجیرن بن گئی، تفصیلات کے مطابق قلات میں خون جمادینے والی سردی جاری ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیراحمد مینگل کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شدید سردی میں لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ اس شدید سردی گیس پریشر بدستور بند جبکہ بجلی کی ٹرپنگ کئی مہینوں کی طرح مسلسل جاری رہی بجلی کی آنکھ مچولی نے عوام کی ذہنی مریض بنا دیا ہے عوامی حلقوں نے چیف جسٹس آف پاکستان، وفاقی محتسب اعلی و دیگر ذمہ داران سے گیس بندش اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر