پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا

ڈپٹی کمشنرلاہور کے عدالت میں غیر رسمی لباس میں پیش ہونے پر سپریم کورٹ کے فاضل جج نے سختی سینوٹس لیاتھا

بدھ 27 جنوری 2021 00:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض کی سرزنش کے بعد پنجاب حکومت نے دوران ڈیوٹی اورعدالتوں میں پیشی کے لئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔ افسروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جب عدالتوں میں پیش ہوں تو آپ کے لباس میں تہذیب جھلکے، فارمل لباس میں جائیں، سوٹ پہنیں، اگر نہیں ہے تو پینٹ شرٹ پہنیں اور قمیض کے تمام بٹن بند کریں، شلوار قمیض پہنیں تو ویس کوٹ بھی پہنیں۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب نے عدالتوں میں پیش ہونے کے لیے افسران کے لئے کلوز کالر شرٹ اور ٹائی ، شلوار قمیض اور ویس کوٹ پینا لازمی قرار دیا ہے۔ افسران کو بند جوتے پہننے کا بھی کہا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میںخواتین افسران کے لئے بھی لباس کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔پیر کے روزسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میںکیس کی سماعت کے دوران ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کے عدالت میں غیر رسمی لباس میں پیش ہونے پر نوٹس لیا گیا تھا اور چیف سیکرٹری کو طلب کر کے حکم دیا گیاتھا کہ افسران کے عدالتوں میں لباس کے حوالے سے احکامات جاری کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..