لاہور،قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

جمعرات 17 اپریل 2014 12:49

لاہور،قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) ملک میں ایک بار پھر موسم نے انگڑائی لی ہے ، لاہور، سیالکوٹ اور قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ ، پشاور سمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بادل خوب برسے ،فیصل آباد میں بھی علی الصبح تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی تیز بارش نے موسم تبدیل کر دیا۔

سیالکوٹ ، قصور ، سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے تیز بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی ، ادھر پشاور اور مردان میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ کالام ، مالم جبہ ، چترال اور تیمرگرہ سمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور آسمان پر بادل چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان کے چند ایک شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم کی صورتحال غیر یقینی رہے گی۔

لاہور(دنیا نیوز)ملک میں ایک بار پھر موسم نے انگڑائی لی ہے ، لاہور، سیالکوٹ اور قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ ، پشاور سمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔

لاہور میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بادل خوب برسے ،فیصل آباد میں بھی علی الصبح تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی تیز بارش نے موسم تبدیل کر دیا۔سیالکوٹ ، قصور ، سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے تیز بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی ، ادھر پشاور اور مردان میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ کالام ، مالم جبہ ، چترال اور تیمرگرہ سمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور آسمان پر بادل چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبرپختونخوا ، سندھ اور بلوچستان کے چند ایک شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقوں میں موسم کی صورتحال غیر یقینی رہے گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/219043#sthash.GFiJ7mdm.dpuf

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..