پنجاب میں پھر دھند کا راج ہے، فروری میں بھی شدت کم نہ ہوسکی

حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کرنا

پیر 15 فروری 2021 13:44

پنجاب میں پھر دھند کا راج ہے، فروری میں بھی شدت کم نہ ہوسکی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2021ء) پنجاب میں پھر دھند کا راج ہے، فروری میں بھی شدت کم نہ ہوسکی، حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

لاہور، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی، بہاولپور میں دھند چھائی رہی، جھنگ، منچن آباد، ننکانہ صاحب، چشتیاں، بہاولنگر سمیت کئی شہروں میں حد نگاہ کم رہی۔ موٹروے ایم تھری کو لاہور سے عبد الحکیم، ایم فور کو پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک بند کرنا پڑا، ہائی ویز پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان