سندھ اور پنجاب میں روز بروز گرمی کی شدت میں اضافہ

بدھ 23 اپریل 2014 14:05

کراچی /لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) سندھ اور پنجاب میں روز بروز گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ، گرمی بڑھنے کے بعد بچوں اوربڑوں نے نہروں کا رخ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں بدین ،نواب شاہ سمیت میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے مشروبات اور تربوز اور خربوزہ جیسے رسیلے پھلوں کا استعمال بڑھ گیا خیبر پختوخوا میں گرمی کی شدت کم رہی ، گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوئی اورمیدانی علاقوں میں موسم آبر آلود رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی