کراچی ،شاہ فیصل کالونی سے کالج کی طالبہ لاپتہ ہوگئی

جمعہ 26 فروری 2021 00:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2021ء) شاہ فیصل کالونی سے کالج کی طالبہ لاپتہ ہوگئی واقعہ کا مقدمہ لاپتہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود سے 16 سالہ لائقہ لاپتہ ہوگئی، والد کے مطابق میری بیٹی لائقہ خان گزشتہ روز برائٹ کالج شاہ فیصل نمبر تین گئی تھی میری بیٹی کالج سے واپس نہیں آئی شاہ فیصل تھانے میں بیٹی کی گمشدگی کی درخواست دی تھی ایس ایچ او شاہ فیصل نے بیٹی کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کی ہے، ایک روز گزنے کے بعد بھی بیٹی کا پتہ نہ چل سکا، ہمیں شک ہے کہ میری بیٹی کی دوست رمشا کو واقع کا علم ہے لیکن وہ بتانے کو تیار نہیں جبکہ پولیس کا بتانا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور مقدمہ لاپتہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں اغوائ کی دفعات کی تحت درج کیا گیا ہے واقعہ کے حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں تاہم لڑکی کی دوستوں کے بیانات قلمبند کئے جائینگی

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..