کراچی، ڈیفنس میں ٹریفک پولیس نے بدتمیزی کا مظاہرہ کرنے والے شہری کی گاڑی کا چالان کردیا

جمعہ 26 فروری 2021 00:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2021ء) ڈیفنس میں ٹریفک پولیس نے بدتمیزی کا مظاہرہ کرنے والے شہری کی گاڑی کا چالان کردیا ، گاڑی پر سیاہ شیشے (ٹنٹڈ گلاس)تھے اور نمبر پلیٹ بھی فینسی تھی ، شہری کے پاس کاغذات تھے اور نہ ہی ڈرائیونگ لائسنس تھا ، شہری نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی میرا چالان نہیں کرسکتا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں خیابان اتحاد کے قریب ٹریفک پولیس نے بدتمیزی کا مظاہرہ کرنے والے شہری کی گاڑی کا چالان کردیا ، سیکشن آفیسر (ایس او)انسپکٹر نواز سیال نے بتایا کہ وہ معمول کے مطابق اپنے سرکاری امور سرانجام دے رہے تھے کہ ایک لگڑری گاڑی کے سیاہ شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ کے باعث روکا ، روکنے پر اویس نامی شہری نے گاڑی کے کاغذات پیش نہیں کیے ، لائسنس سے بھی انکار کیا جبکہ اپنا شناختی کارڈ بھی نہیں دکھایا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ تم نہ میری گاڑی بند کرسکتے ہو اور نہ ہی میرا چالان کرسکتے ہو ، نواز سیال کا کہنا تھا کہ گاڑی کو ٹنٹڈ گلاس ہونے کے باعث روکا گیا تھا لیکن مذکورہ شہری مسلسل بدتمیزی کا مظاہرہ کرتا رہا ، شہری کا کہنا تھا کہ تیرا چاچا بھی مجھے نہیں روک سکتا اور میں اپنے ڈرائیور کو فون کرکے دوسری گاڑی منگوارہا ہوں ، ٹنٹڈ گلاس کے بارے میں کہا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایسے گلاسز ہیں جبکہ اس کا اجازت نامہ (پرمیشن) طلب کیا گیا تو شہری کا کہنا تھا کہ پرمیشن کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے ، بعدازاں کچھ دیر ضد بحث کے بعد شہری کا چالان کردیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..