کرونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء)کرونا وائرس سے متاثرہ ایک اورفرنٹ لائن ڈاکٹرزندگی کی بازی ہارگئے۔ڈاکٹر صغیر احمدڈی ایچ کیو ہری پورمیں بطور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر صغیر احمد کروناوائرس سے متاثرہوئے تھے ،اسلام آبادمیں زیرعلاج رہے۔

Your Thoughts and Comments