- Home
- Weather
- Weather News
- ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر نے 5 سال بعد معائدے پر دستخط کر دیئے
ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر نے 5 سال بعد معائدے پر دستخط کر دیئے

(جاری ہے)
اس نظام کی بدولت ٹیکس ریوینیو میں اضافہ ہو گا ۔
الیکٹرانک طریقہ کار سے نگرانی اور پیداواری سطح پر 5 ارب ٹیکس سٹیمپس لگانے کے باعث پورے ملک میں جعلی اور ممنوعہ اشیا کی سمگلنگ کو کنٹرول کیا جا ئے گا ۔ ایف بی آر اے جے سی ایل کے ساتھ مل کر مقررہ وقت کے اندر اس نظام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا ۔ٹریک اینڈ ٹریس نظام ساڑھے 4 کروڑ ٹن سیمنٹ، 4 ارب سے زائد سگریٹ سٹکس، 40 لاکھ ٹن سے زائد چینی اور 3 لاکھ ٹن کھاد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا باعث بنے گا،نئے طریقہ کار سے جعلی اشیا کا خاتمہ اور ریونیو میں اضافہ ہو گا ۔Your Thoughts and Comments
مزید موسم کی خبریں
-
فیصل آباد جھنگ روڈ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہال انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
تحصیل جڑانوالہ میں چینی کی مقررہ سرکاری قیمت84روپے فی کلو فروخت
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
فیصل آباد: چینی کی سرکاری نرخوں سے زائد پر فروخت ،5دکانیں سیل،32ہزار جرمانہ
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
فیصل آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سات شاپنگ مالز اور ایک ریسٹورنٹ سیل
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
ڈپٹی کمشنر کافیصل آباد شہر کے مختلف سستے رمضان بازاروں کا دورہ سستے رمضان بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی 60روپے ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
ضلع فیصل آباد میں انسداد کورونا ویکسی نیشن کی دوسری ڈوز کا عمل جاری
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
عمران خان مشکل حالات کے باوجود چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں،فرخ حبیب اپوزیشن کا حکومت کے ہر اقدام میں کیڑے ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
’کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام‘‘ سے پسماندہ طبقہ مستفید ہوگا : سلیم بریار لاہور فیصل آباد میںموبائل لنگر پروگرام ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
ایل ڈی اے کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس ۔13افسروں کو ترقی دے دی گئی
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
نئے ماسٹر پلان کی شفاف طورپر تیاری ہماری اولین ترجیح ہے : ایس ایم عمران آئندہ تین عشروں کے دوران شہر کی ترقی کاخاکہ ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.