نامورانقلابی شاعر حبیب جالب کی 28ویں برسی12مارچ کومنائی جائیگی

(جاری ہے)
وہ ایک عوامی شاعرتھے ،فلمی گیت نگارکے طورپربھی انہیں شہرت ملی اورفلم ’’زرقا‘‘کے لئے لکھے ہوئے ان کے گیت رقص زنجیر پہن کربھی کیاجاتاہے نے بے پناہ شہرت حاصل کی ۔حبیب جالب نے اصولوں پرکبھی سمجھوتہ نہ کیا۔ ذوالفقارعلی بھٹو،بے نظیر بھٹواورجنرل ضیا کے دورمیں بھی ان کی مزاحمتی شاعری لوگوں میں مقبول رہی ۔ ان کے شعری مجموعے برگ آوارہ،سرمقتل ،عہدستم ،حرف حق کے نام پرمنظرعام پرآئے۔12مارچ 1993 کووہ لاہور میں انتقال کرگئے ۔حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی وفات کے بعد انہیںنشان امتیازسے نوازاگیا۔
Your Thoughts and Comments
مزید موسم کی خبریں
-
خدمت خلق کرنے والے اللہ کے دوست بن جاتے ہیں: غلام حسین بلوچ جماعت اسلامی پسماندہ علاقوں میں الخدمت دستر خوان قائم ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
واپڈا نے وارسک ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی کے دوسرے منصوبے کیلئے سول ورکس کا کنٹریکٹ ایوراڈ کر دیا وارسک ہائیڈل ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
مسلم لیگ(ن) پنجاب کی تنظیم نے اپنی ویب سائٹ لائونچ کردی ڈسکہ میں نوازشریف کا بیانیہ کامیاب ہوا ،ڈسکہ کی عوام نے ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
کوہلو ،ضلعی انتظامیہ کی نااہلی ، سینکڑوں بچوں اور بچیوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
وزیراعظم نے آدھی مدتِ اقتدار جھوٹے وعدوں اور دعوں سے گزار لی، پی ٹی آئی اگر ڈلیور نہیں کر سکتی تو لوگوں سے معافی ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدارکے زیرِاہتمام بلوچستان کو تقسیم کرنے کی سازشوں اور گوادر کو صوبائی دارالحکومت بنانے ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
تحصیلدار بیلا کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا، قیمتیں مقرر ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
موجودہ ریلوے وزیر اعظم سواتی کا رویہ ایسا رہا تو آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے تمام مزدور شکاگو ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
رمضان کی آمد کی وجہ سے تمام مساجد کی خصوصی صفائی کرائی جائے،مسلم لیگ (ن) کوئٹہ ڈویژن
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
-
ٰلاہور، شہداء پولیس کی خدمات کے اعتراف میں آٹھ اہلکاروں کے بچے شہید کوٹہ پر جونئیر کلرک تعینات بچوں کو تعلیمی ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-12
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.