اسلام آباد ،راولپنڈی، کشمیر، کوئٹہ اور مکران ڈویژن میں ہلکی بونداباندی اور لاہور میں تیز ہواوٴں سے موسم خوشگوار ہوگیا

جمعرات 8 مئی 2014 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) اسلام آباد ،راولپنڈی، کشمیر، کوئٹہ اور مکران ڈویژن میں ہلکی بونداباندی اور لاہور میں تیز ہواوٴں سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مالا کنڈ ڈیویژن اور قبائلی علاقوں کے بعض شہروں میں ہونے والی بارش سے گرمی کم ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہنگو، شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا رات گئے لاہور میں چلنے والی تیز ہواوٴں سے موسم خوشگوار ہو گیا گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے بلبلاتے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق میانوالی،بھکر،پڈعیدن سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی بادل برسنے سے موسم میں تبدیلی آگئی شانگلہ، لوئر دیر اور مالا کنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

ہنگو،شمالی اور جنوبی وزیرستان میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ میانوالی، بھکر، پڈعیدن سمیت سندھ اورپنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بادل برسنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، کوئٹہ،ژوب، مکران، قلات، سکھر، لاڑکانہ، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہورڈویژن میں گردآلود جھکڑ چلنے، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ