شہر قائدمیں رواں ہفتے موسم گرم اور خشک جبکہ ماہِ رمضان میں زیادہ سے زیادہ درجہ36سے37 ڈگری کے درمیان رہیگا،محکمہ موسمیات

منگل 6 اپریل 2021 15:30

شہر قائدمیں رواں ہفتے موسم گرم اور خشک جبکہ ماہِ رمضان میں زیادہ سے زیادہ درجہ36سے37 ڈگری کے درمیان رہیگا،محکمہ موسمیات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2021ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شہر قائدمیں رواں ہفتے موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم ماہِ مبارک میں زیادہ سے زیادہ درجہ 36 سے 37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔اپریل شروع ہوتے ہی گرمی کے پارے نے 40 کا ہندسہ پار کیا تو کراچی والے چکرا کر رہ گئے، ذہنوں میں ایک ہی سوال تھا کہ سورج کے تیور یہی رہے تو رمضان میں کیا ہوگا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز تک موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں درجہ حرارت 37 سی39 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے جبکہ بدھ اور جمعرات کو پارہ 36سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی ہوائیں شہر پر اثرانداز ہو سکتی ہیں۔شہر میں جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں شام میں بحال ہوجائیں گی۔ لیکن محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے ابتدائی دس دِن کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں اور پہلے عشرے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان