انسداد کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، اسد عمر

پیر 12 اپریل 2021 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ انسداد کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جسکے بعد وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں بتایاکہ کورونا پھیلاؤ، ہسپتالوں کی گنجائش اور ایس او پیز پر عملدرآد کا جائزہ لیا۔ انہوںنے کہاکہ انسداد کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ انتظامیہ کو ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا کہا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ بحرانی صورتحال سے بچا جا سکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..