لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ واٹر میرین سائنسز میں پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

پیر 12 اپریل 2021 17:44

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) اوتھل میں واقع لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ واٹر میرین سائنسز میں پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ لسبیلہ یونیورسٹی کے شعبہ ویٹرنری اینیمل سائنسز کے ڈیڑھ سو سے زائد طلباء وطالبات نے کورونا کے پیش نظر پڑھائی متاثر ہونے اور یونیورسٹی کی جانب سے کئی نصاب میں فیل ہونے پر آٹھ روز سے دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے طالبعلموں کا کہنا ہے کہ کورونا کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پڑھائی کا نصاب مکمل نہ ہونا اور طالبعلموں کو نصاب میں فیل کرنا تعلیم دشمن اقدام ہے جسکے باعث طالبعلموں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے سمر سمسٹر یا ایوننگ کلاسز کے آغاز کا مطالبہ کر رکھا ہے جس کے برعکس یونیورسٹی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے پرنٹ اور الیکٹرنک میڈیا کے نمائندوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے تاکہ طالبعلموں کی جانب سے جاری احتجاج ودھرنے کی کوریج نہ کی جاسکے۔طلباء اپنے مطالبات کو منظور کرانے کے لئے کلاسز کا بائیکاٹ تو کرچکے ہیں مگر تعلیم کا مزید حرجانہ نہ ہو اسکے لئے طالبعلموں نے ڈیپارٹمنٹ کے باہر ہی دھرنا دے کر تعلیم کو جاری رکھنے کا عزم برقرار رکھا ہوا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..