یونیورسٹی چکوال کے تین طالبعلموں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پیر 12 اپریل 2021 19:56

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) ضلع چکوال میں کورونا کے وار تیز ہوگئے، یونیورسٹی چکوال کے تین طالبعلموں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، 19طلباء کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے تین کے مثبت آئے ہیں۔ یہاں پہنچنے والی اطلاعات کے مطابق کئی مقامات پر کورونا کے مریضوں میں خاطر خواہ اخافہ ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

کورونا کی علامات موجود ہیں مگر ٹیسٹنگ سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے کورونا کے مریضوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار میں شامل نہیں ہو پارہی۔

بہرحال پورا ضلع چکوال کورونا کے پہنچوں کی زد میں ہے۔محلہ سرپاک کا رہائشی نوجوان کورونا کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار بیٹھا۔سابق خاتون تحصیل کونسلر چکوال آپا ثریا کے صاحبزادے،سینئر صحافی محمد خان عاقل اور ڈاکٹر ارشد سلیم کے بھانجے ملک وحید سلطان کورونا وباء میں مبتلا ہونے کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،وہ بیماری کے باعث راولپنڈی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..