صدرپیپلزپارٹی سندھ نےاقلیتی ونگ کے عہدیداروں کا تقرر کردیا

پیر 12 اپریل 2021 20:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) پی پی اقلیتی ونگ کے عہدیدار مقرر تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اقلیتی ونگ ضلع جیکب آباد کے عہدیدار مقرر کرکے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت ضلع صدر روشن لعل ناگپال ،نائب صدر ڈاکٹر رام چند ،ونود کمار ،رابیل اوڈ ،جنرل سیکریٹری سنی ولوانی ،جوائنٹ سیکریٹری موہن لعل ،ڈپٹی سیکریٹری گھنشام داس کو مقرر کیا گیا ہے پی پی اقلیتی ونگ کے عہدیداروں کی مقرری پر معشوق علی ،شنکر لعل اور دیگر نے خوشی کا اظہا رکرتے ہوئے مبارکباد دی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..