فیصل آباد، لائیڈ ہسپتال میں کرونا کے مزید 11مریض جاں بحق

فیصل آباد سمیت صوبہ کے 7اضلاع میں ٹیچنگ ہسپتالوں میں 10 روز کیلئے چار شعبہ جات کی او پی ڈی بند

پیر 12 اپریل 2021 20:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) لائیڈ ہسپتال میں کرونا کے مزید 11مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر فیصل آباد سمیت صوبہ کے 7اضلاع میں ٹیچنگ ہسپتالوں میں آج سے 10 روز کیلئے چار شعبہ جات کی او پی ڈی بند کر دی گئی، آن لائن کے طابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کرونا کے مزید 27مریض آنے سے داخل ہونے والوں کی تعداد 208تک پہنچ گئی، ہسپتال کی مختلف وارڈز میں زیرعلاج کرونا کے مزید 11مریض جان کی بازی ہار گئے، ڈ ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دیںعلاوہ ازیں محکمہ صحت کے ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر سلمان شاہد کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹیز، پرنسپل میڈیکل کالجز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور ملتان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث، چار شعبہ جات، ناک، کان، گلہ، آنکھوں، سکن اور دانتوں کی او پی ڈی آئندہ دس روز کیلئے بند رہینگی اور اس دوران مذکورہ شعبہ جات کے آپریشن بھی نہیں ہونگے اور 20اپریل 2021ء تک شعبہ بیرونی مریضاں میںمذکورہ امراض کے مریضوں کا چیک اپ نہیں ہو گا، انہوں نے ہسپتالوں کے سربراہان کو کہا کہ وہ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں جبکہ دیگر امراض کے علاج معالجہ کے لیے آنیوالے مریضوں اور ان کے لواحقین فیس ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ پر سختی سے عملدرآمد کروائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..