فیصل آباد، آتشزدگی کے باعث لاکھوں مالیت کی روئی جل کر راکھ بن گئی

پیر 12 اپریل 2021 20:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) شیخوپورہ روڈ شیریں والا کے قریب رفیق سپننگ ملز میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی روئی جل کر راکھ بن گئی، ریسکیو1122 فائر بریگیڈ کے عملہ نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ شیریں والہ کے قریب واقع رفیق سپننگ ملز میں روئی کی گانٹھوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے روئی کی گانٹھوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تاہم دھواں کے بادل بلند ہونے پر اہل علاقہ نے ریسکیو1122 کو اطلاع کی تو ریسکیو فائر بریگیڈ نے فوری طور پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا، اس دوران لاکھوں روپے مالیت کی روئی جل گئی، آگ بچھانے کیلئے ریسکیو1122 کی سات گاڑیوں نے حصہ لیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان