موجودہ ریلوے وزیر اعظم سواتی کا رویہ ایسا رہا تو آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے تمام مزدور شکاگو کی شہیدو ں کی یادیں تازہ کریگی،پاکستان ریلوے آل ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کوئٹہ ڈویژن

پیر 12 اپریل 2021 20:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) پاکستان ریلوے آل ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کوئٹہ ڈویژن کے نمائندوں گل حسن لہڑی اکرام گیل اسحاق جمالی قمبر بنگلزئی محمد عتیق مینگل ربانی خان سیمی محفوظ کاشف عمران ماما افضل گل بنگلزی مجید زہری ظفر گجر کامریڈ سلطان عارف زہری لال محمدیوسفزی نسیم گشکوری خدابخش لانگو شیرمحمد بلوچ حسن کھیتران سلیم سرپرہ سید بگٹی دیگر مزدورں نے مشترکہ ایک بیان جاری کیا وزیر ریلوے اعظم سواتی نے جوکہ مزدوروں چور کہنے اورٹی ایل اے اور پی ایم پیکج پر کام کرنیوالے مزدوروں کو پکا کرنے سے انکار کرنا ریٹائرڈ شدہ مزدوروں کوپینشن سے بے حق کرنا ریلوے ملازمین کو ملک اورریلوے ادارے کی دشمن کہناہم تمام مزدور ریلوے وزیر کی اس بیان کوشدید الفاظوں سے مذمت کرتے ہم مزدور دن رات کو ایک کرکے ریل کا پہیہ رواں دواں رکھتے ہیں ریل کوختم کرنے کی سازش لوکل پرچیز ٹھیکیداریاں نظام کرپٹ انتظامہ ہیں اور آئی ایم ایف ورلڈ بینک امریکہ کاسامراج کی پالیسی کے منصوبے ہم مزدور کبھی برداش نہیں کریگے اگرموجودہ ریلوے وزیر اعظم سواتی کا رویہ ایسا رہا تو آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے تمام مزدور انشااللہ شکاگو کی شہیدو ں کی یادیں تازہ کریگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان