خدمت خلق کرنے والے اللہ کے دوست بن جاتے ہیں: غلام حسین بلوچ

جماعت اسلامی پسماندہ علاقوں میں الخدمت دستر خوان قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے

پیر 12 اپریل 2021 20:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) جماعت اسلامی لاہور غربی کے سیکرٹری غلام حسین بلوچ نے کہا ہے کہ خدمت خلق کرنے والے اللہ کے دوست بن جاتے ہیں۔ الخدمت دستر خان کسی کی عزت نفس مجروح کئے بغیر سستے ترین کھانے محدود آمدن والے لوگوں تک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ جماعت اسلامی لاہو ر کے تمام پسماندہ علاقوں اوربستیوںمیں الخدمت دستر خوان قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اعوان ٹاؤن لاہور میں الخدمت دسترخوان کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر طیب صدیقی، حکیم عطاء الرحمن اور صدر انجمن تاجران منصورہ بازار محمد حنیف، ڈاکٹر محمد آصف چوہدری سمیت معزیزن علاقہ کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔جنہوں نے جماعت اسلامی کی انسانیت کی بھلائی کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا اور استقامت کی دعا کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان