ضلع فیصل آباد میں انسداد کورونا ویکسی نیشن کی دوسری ڈوز کا عمل جاری

پیر 12 اپریل 2021 20:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) ضلع میں ویکسینیشن سنٹرز پر بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگانے کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر 20 ہزار 149۔سینئر سیٹیزن کو ویکسین لگائی جاچکی ہے جن میں 17281 کو پہلی اور 2868 کو دوسری ڈوزشامل ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المنعم نے بتایا کہ سپورٹس کمپلیکس سمن آباد،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سمندری نیو بلڈنگ،سپورٹس کمپلیکس چک جھمرہ،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نیو بلڈنگ تاندلیانوالہ اور رورل ہیلتھ سنٹر نیو بلڈنگ کھرڑیانوالہ کے سنٹرز میں روزانہ کی بنیاد پر بزرگ افراد کی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے جہاں کورونا ایس اوپیز پر بھی ذمہ دارانہ عملدرآمد کیا جارہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سنٹرز کی مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر