فیصل آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سات شاپنگ مالز اور ایک ریسٹورنٹ سیل

پیر 12 اپریل 2021 20:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے لاک ڈاؤن/کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرگذشتہ روز مزید 7شاپنگ مالز وپلازے اور ایک ریسٹورنٹ کو سیل جبکہ 35ہزار کے جرمانے بھی کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے بتایا کہ گذشتہ 28۔

(جاری ہے)

ایام میں لاک ڈاؤن اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں پراسسٹنٹ کمشنرز نے کارروائیاں کرکی1207۔شاپنگ مالز وپلازے،ریسٹورنٹس،شادی ہالز ونجی سکولوں کو سیل، 50 گاڑیوں کو بنداور 18 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے۔انہوں نے بتایا کہ 808شاپنگ مالزوپلازے،285 ریسٹورنٹس،44شادی ہالز، 73 پرائیویٹ سکولوں، 50 پبلک ٹرانسپورٹس کو کورونا ایس اوپیز/لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سیل اور بندکرایا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے