تحصیل جڑانوالہ میں چینی کی مقررہ سرکاری قیمت84روپے فی کلو فروخت

پیر 12 اپریل 2021 20:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) تحصیل جڑانوالہ کی مارکیٹوں وبازاروں میں دکانوں پر چینی کی مقررہ سرکاری قیمت 84 روپے فی کلو گرام سے فروخت کا عمل جاری ہے جبکہ دکانوں کے باہر نمایاں جگہوں پر نرخ نامہ بھی آویزاں ہیں۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے جڑانوالہ سٹی، مکوآنہ،اواگت، کھرڑیانوالہ،ستیانہ اور دیگر علاقوں کی دکانوں پر جاکر دکانداروں کو واضح کیا کہ چینی کی اوورچارجنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ چینی کا پرانا سٹاک بھی مقرر کردہ نئی قیمت 84 روپے کے حساب سے فروخت کیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ تحصیل کے دونوں رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت کرائی جارہی ہے اور عام مارکیٹ و رمضان بازاروں میں مسلسل مانیٹرنگ کا عمل جاری رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..