’’انصاف سستی موبائل شاپ‘‘ پر صارفین کو رعایتی نرخوں پر فروٹ وسبزی کی فروخت

پیر 12 اپریل 2021 20:53

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ’’انصاف سستی موبائل شاپ‘‘ شہر کے گنجان آباد علاقوں میں صارفین کو رعایتی نرخوں پر پھل وسبزیاں فروخت کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے بتایاکہ انصاف سستی موبائل شاپ پروگرام وزیراعظم عمران خان کا انقلابی اقدام ہے جس کا مقصد ماہ رمضان میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر سبزیاں اور پھل تھوک قیمت پر فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں شہر میں 150۔انصاف سستی موبائل شاپس متعارف کرائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماہ صیام میں صارفین کو معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے کم قیمت پر فروخت کرنے کے عمل کی مکمل نگرانی کی جائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات