آئندہ چار سے پانچ روز میں تیز بارشوں اور آندھی کے پیش گوئی ،پی ڈی ایم کا الرٹ جاری

آئندہ چار سے پانچ روز میں تیز بارشوں اور آندھی کے پیش گوئی ،پی ڈی ایم ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2021ء) پی ڈی ایم اے نے آئندہ چار سے پانچ روز میں تیز بارشوں اور آندھی کے پیش گوئی کردی۔ پی ڈی ایم کی جانب سے صوبہ بھر یک ڈپٹی کمشنر زکو اس سلسلہ میں الرٹ جاری کردیاگیا ہے ۔

Your Thoughts and Comments