بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان

جمعہ 16 اپریل 2021 12:56

بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2021ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور مشرقی بلوچستان میں آندھی ،تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختو نخوا، بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان کے بعض اضلاع میں بارش ہوئی تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..