نامور ادیب اور عالم پروفیسر اسرار احمد علوی انتقال کرگئے

ہفتہ 17 اپریل 2021 23:59

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) نامور ادیب اور عالم پروفیسر اسرار احمد علوی انتقال کرگئے، تفصیلات کے مطابق شکارپور کے صحافی عدیل احمد علوی کے چچا اور سندھ کے نامور ادیب، محقق، مصنف اور عالم پروفیسر اسرار احمد علوی گزشتہ صبح حرکت قلب بند ہونے کے باعث 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ شکارپور کے علاقے علوی محلہ میں ادا کی گئی، جس میں مختلف مکتب فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جس کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا، دوسری جانب شکارپور پریس کلب کے صدر سوڈھو جیمس، رحیم بخش جمالی، وحید پھلپوٹو، سکندر صدیقی، عبدالخالق سومرو، عاشق دایو، زاہد بھمبرو، نسیم شاہ بخاری، ظفر چنہ، سجاد سیٹھار اور دیگر نے صحافی عدیل علوی اور دیگر ورثہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..