دریائی زمین خشک ہونے پر کاشتکاوں نے غیر قانونی طور فصلیں اگانا شروع کردی

اتوار 18 اپریل 2021 00:00

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) دریائے سندھ پانی کی سطح میں نمایاں کمی ،محکمہ آبپاشی کی غفلت ،دریائی زمین خشک ہونے پر کاشتکاوں نے غیر قانونی طور فصلیں اگانا شروع کردی ،شہری حلقوں میں بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی طور پر فصل اگانے کا سسلہ شروع ہے ،روہڑی اور سکھر کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی ہونے کے باعث کناروں پر رہائشی مقامی کاشتکاروں نے دریائی زمین خشک ہونے پر متعلقہ محکمے کے عملے کی ملی بھگت سے دوبارہ غیر قانونی طور مختلف اجناس کی فصلیں اگانا شروع کردی ہے غیر قانونی طور پر کاشتکاروں کی جانب سے بتایا جاتا ہے کہ فصل اگانے کیلئے عملے کو بھاری رشوت اداکی جاتی ہے جو کام ہورہا ہے وہ عملے کی نگرانی میں ہورہا ہے زرائع کے مطابق عدالت نے نہروں اور دریائے کے کنارے تجاوزات ختم کرانے کے واضع احکامات دیئے ہیں لیکن کاشتکاروں اور محکمہ آبپاشی کی ملی بھگت سے دریائی زمینوں پر غیر قانونی طور پر فصل اگائی جارہی ہے دوسری جانب شہری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان