کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران ہوائوں کا رخ تبدیل رہے گا، دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی،محکمہ موسمیات

منگل 20 اپریل 2021 16:45

کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران ہوائوں کا رخ تبدیل رہے گا، دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی،محکمہ موسمیات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران ہوائوں کا رخ تبدیل رہے گا، دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کوشہرقائد میںدرجہ حرارت 35ڈگری سینٹی گریڈ اورہوا میں نمی کا تناسب 14فیصد ریکارڈ کیاگیاجبکہ24سے 36کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی تھیں ۔

(جاری ہے)

محمکہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں سے مغربی سسٹم رخصت ہو رہا ہے، مغربی سسٹم ختم ہونے پر ہائی پریشر ایریا بن گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا موسم گرم اورخشک رہے گا، بدھ کو شہر کا درجہ حرارت 36سے 38 ڈگری تک ہوسکتاہے۔جبکہ جمعرات کو موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جمعرات کو درجہ حرارت 35 سی37 ڈگری رہنے کاامکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش