آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی حصوں میں تیز ہواوں، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعرات 22 اپریل 2021 11:56

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت  ملک کے بالائی حصوں  میں تیز  ہواوں، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2021ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت  بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز  ہواوں ،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اسی دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی  امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم خیبر پختونخوا ، کشمیر ،وسطی وزیریں پنجاب اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا میں  بالاکوٹ میں 66   ملی میٹر ہوئ۔ پٹن  میں 13 ملی میٹر ،کالام میں 5،مالم جبہ 3 اور مظفر آباد میں 15 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 42 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، میر پورخاص میں درجہ حرارت 41، چھور 40 اور دادو میں 39ڈگری سینٹی  گریڈ رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان