لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

بدھ 25 جون 2014 14:19

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ تریناخبار۔ 25جون 2014ء) پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں کئی فیڈر ٹرپ کرگئے تاہم بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

پنجاب میں لاہور سمیت گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال میں آج صبح گہرے سیاہ بادل چھا گئے جب کہ تیز ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔

شدید بارش کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ ریجن کے کئی فیڈرز ٹرپ ہونے سے متعدد علاقوں کی بجلی غائب ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، لاہور ساہیوال اور ہزارہ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور