کراچی کے مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار

شہر میں تیز بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ شہر میں مون سون کا آغاز جولائی میں ہو گا، محکمہ موسمیات

بدھ 9 جون 2021 17:14

کراچی کے مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2021ء) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رات گئے رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا۔کراچی میں رات گئے کئی علاقوں گلشن معمار، ملیر، شاہراہ فیصل، گلشن، گلستان جوہر، کلب روڈ، صدر، آئی آئی چندریگر، ٹاور، اولڈ سٹی ایریا اور کلفٹن میں بوندا باندی ہوئی ، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

بدھ کوشہرقائد میں صبح کے اوقات میں درجہ حرارت28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مغرب کی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ شہر میں تیز بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ شہر میں مون سون کا آغاز جولائی میں ہو گا۔ آئندہ دو تین روز میں رات اور دن کے اوقات میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان