وزیر خزانہ (کل)پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کل ( منگل) صبح گیارہ بجے 90شاہراہ قائد اعظم پر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ صوبائی وزراء اور محکمہ خزانہ کے اعلیٰ افسران بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

Your Thoughts and Comments