لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ڈویلپمنٹ بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 166فیصد اضافہ ہوا ہے، عنصر مجید

پیر 14 جون 2021 22:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2021ء) صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان نے کہا ہے کہ تاریخ ساز عوامی بجٹ پیش کرنے پر بزدار حکومت اور وزارت خزانہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر ہر ضلع کیلئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے لیے 189 ارب کے ترقیاتی پیکج سے پسماندہ علاقوں کی محرومیاں دور ہوں گی۔

تعلیم کے بجٹ میں 12.9 فیصد جبکہ صحت کے بجٹ میں 30فیصداضافہ کیا گیا ہے۔19 یونیورسٹیاں،5 زچہ بچہ ہسپتالوں کی تعمیر آئندہ نسلوں کا مستقبل سنواریں گی۔ دیہی معیشت کی بحالی کیلئے بجٹ میں 57 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان نے بجٹ 22-2021 کے حوالے سے اپنے اپنے ایک بیان میں کیا۔ صوبائی وزیر لیبر نے کہا کہ لیبر ڈپارٹمنٹ کے ڈویلپمنٹ بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 166فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

4 نئی اور 3پہلے سے جاری سکیموں کیلئے 40 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جاب سنٹر کے قیام کیلئے 19 کروڑ 10 لاکھ روپے مختص کئے گئے جبکہ مالی سال 22-2021 میں گھریلو ملازمین کا سروے کروایا جائے گا جس کیلئے 2 کروڑ 50 لاکھ مختص کئے گئے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف لیبر ویلفیئر کی نئی عمارت کی تعمیر کیلئے 3 کروڑ 50لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..