وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، 15 نکاتی ایجنڈا جاری

پیر 14 جون 2021 23:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2021ء) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو) طلب کرلیا۔اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ اجلاس کے دوران والٹن ائیر پورٹ پراجیکٹ سمیت اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ ہونگے۔ذرائع کے مطابق اے ایچ ایس ائیر انٹرنیشنل کے لائسنس کی تجدید اور پاکستان پوسٹل مینجمنٹ بورڈ کے پرائیویٹ ممبران اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے بورڈ میں ممبر پلاننگ کی تقرری کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ کارلٹن ہوٹل کراچی کی زمین کا استعمال تبدیل کرنے کا معاملہ، اربن ریجنریشن آف پاکستان کوراٹرز کا معاملہ، پاکستان کوسٹ گارڈز فاؤنڈیشن کی منظوری کابینہ ایجنڈا کا حصہ ہے۔قیدی محمد اویس کی پاکستان سے ناروے منتقلی کا معاملہ کابینہ میں پیش ہوگا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد کے زون 4 میں پرائیویٹ ہاؤسنگ اور بلند منزلہ اپارٹمنٹس کے لئے زمین کے استعمال کی منظوری ایجنڈا کا حصہ بنائی جائے گی۔

نیشنل ڈیجیٹل کیبل پالیسی منظوری کے لئے کابینہ میں پیش ہوگی۔ بیرون ملک کمیونٹی ویلفئیر اتاشیوں کی تقرری کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے۔ریاض ایمبیسی سے عوام الناس کی وزیراعظم کو شکایات کا معاملہ، ایس ڈی جی پیز کی ہدایات میں ردوبدل سے متعلق معاملہ اور ای سی سی کے 2 جون کے فیصلوں کی توثیق کابینہ ایجنڈا میں شامل ہی

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان