کراچی میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، تمام اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

منگل 15 جون 2021 14:18

کراچی میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، تمام اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے کراچی سمیت سندھ میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیاہے۔اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے ، جس میں کہاگیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے سندھ میں پری مون سون کی پیشگوئی کی ہے، 16سی19جون تک تیزہوائوں اورموسلادھاربارشوں کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب کے شمال سے سسٹم سندھ میں16جون کوداخل ہونے کا امکان ہے ، جس کے باعث سکھر، لاڑکانہ، شکارپور، جیکب آباداور گھوٹکی میں بارش متوقع ہے جبکہ کراچی میں18اور19جون کوتیزہوائوں کی ساتھ بارش کاامکان ہے۔یاد رہے محکمہ موسمیات نے پاکستان میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ مختلف علاقوں میں اس سال معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں، مون سون کاسیزن جولائی سے ستمبر3ماہ پرمشتمل ہوتاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..