حیسکو انتظامیہ نے مون سون کی بارشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’--رین ایمرجنسی‘‘ نافذ کرکے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی

منگل 15 جون 2021 22:59

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) حیسکو انتظامیہ نے مون سون کی بارشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’--رین ایمرجنسی‘‘ نافذ کرکے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں جبکہ حیسکو ہیڈکوارٹر میں بجلی صارفین کی شکایات کو سننے اور اس کے فوری حل کیلئے حیسکو چیف ٹیکنیکل آفیسر /فوکل پرسن زاہد پرویز مغل کی سربراہی میں "کنٹرول روم " بھی قائم کیا گیا ہے، حیسکو ترجمان کے مطابق حیسکو انتظامیہ کی جانب سے جاری مون سون کی برسات کے سلسلے کو مد نظر رکھتے ہوئی"----رین ایمرجنسی" نافذ کرکے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیںاہیں ور حیسکو ہیڈکوارٹر میں بجلی صارفین کی شکایات کو سننے اور اس کے فوری حل کیلئے حیسکو چیف ٹیکنیکل آفیسر / فوکل پرسن زاہد پرویز مغل کی سربراہی میں "کنٹرول روم " قائم کیا گیا ہے، واضح رہے کہ بجلی صارفین کسی بھی فنی خرابی یا بجلی سے متعلق شکایات کے فوری حل کیلئے ان فون نمبر زپر رابطہ کر سکتے ہیں 0229240136-0229240005 یا 118ہیلپ لائن پر کال کرسکتے ہیںجبکہ تمام سب ڈویژنوں کے عملے کو الرٹ کردیا گیا ہے جو کہ صارفین کی شکایات کو فوری حل کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..