مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سی اے اے نے الرٹ جاری کردیا

جمعرات 17 جون 2021 13:35

مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سی اے اے نے الرٹ جاری کردیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے پری مون سون بارشوں کے پیش گوئی کے پیش نظر سول ایوی ایشن انتظامیہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہائی الرٹ جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 17 سے 19 جون کے درمیان ہلکی، معتدل بارش اور تیز ہوا کی پیش گوئی کی جس کے پیش نظر سی اے اے نے محکمہ ایئر سائیڈ اور محکمہ فائر کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

سی اے اے نے چھوٹے سائز کے طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کے ساتھ اضافی وزن لگانے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کچھ طیاروں کو ہوا کی شدت سے بچانے کے لیے ہینگر میں منتقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔سی اے اے نے آلات کو بھی موسم کی خرابی کے باعث محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر کے شمالی اور شمال مشرقی علاقے میں بننے والے تھنڈرسیلز شہر میں بارش اور تیز ہوائوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہاکہ جمعرات سے ہفتے کے درمیان شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی بارشیں ہوسکتی ہیں، بارش سے قبل شہر میں گردآلود اور معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں،ہوائوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی