امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا

من چلے سیاحوں نے درجہ حرارت 54 تک پہنچنے پر ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں ٹمپریچر میٹر کے ساتھ تصاویربھی بنوائیں

جمعرات 17 جون 2021 14:30

امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) امریکا کے مشہور گرم مقام ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، حکام کے مطابق آگے چل کر درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ 1913 میں اس گرم مقام کا درجہ حرارت 56 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس علاقے میں بارش انتہائی کم مقدار میں ہوتی ہے جبکہ ریتلے ٹیلوں کی بہتات ہے۔ ریت کے طوفان اس علاقے میں زندگی مزید اجیرن بنانے کیلئے کافی ہیں اس کے باوجود مقامی آبادی زندگی گزارنے کی تگ و دو میں مصروف رہتی ہے، علاقہ مکین گرمی میں باہر نکلنے سے حتی الامکان احتیاط برتتے ہیں۔من چلے سیاحوں نے درجہ حرارت 54 تک پہنچنے پر ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں ٹمپریچر میٹر کے ساتھ تصاویر بنوائیں، صحرا میں ایڈونچر کے شوقین بہت سے بائیک رائیڈرز بھی سفر کرتے نظر آئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر