الطاف جسکانی قتل کیس کے مرکزی ملزم اسلم رند کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے پر افسران اور جوانوں کیلئے بیسٹ پرفارمنس سرٹیفکیٹ اور انعام دینے کا اعلان

جمعہ 23 جولائی 2021 21:40

ٹنڈ والہیار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) الطاف جسکانی قتل کیس کے مرکزی ملزم اسلم رند کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے پر DIG حیدرآباد کا SSP ٹنڈوالہیار رخسار احمد کھاوڑ،DSP غلام اکبر سموں،DSP سٹی عرفان شاہ اورڈی ایس پی CIA اسلم لانگا سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے شاباش دی اور گرفتاری کو یقینی بنانے پر ٹیم میں شامل جملہ افسران اور جوانوں کے لیے بیسٹ پروفارمیس سرٹیفکیٹ بھی دینے کا اعلان تفصیلات کے مطابق 8ماہ قبل ٹنڈوالہیار میں سند ھ تر قی پسند پارٹی کے مر کزی وائیس چیئر مین الطاف جسکانی کو قتل کر دیا گیا تھا جس کا مقدمہ ٹنڈوالہیار تھانہ سیکشن اے پر درج کیا گیا تھا اور پولیس مسلسلہ مقد مہ میں نامزد ملزمان کی گر فتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر نامزد ملزمان کو گر فتار کر تے رہے اور سند ھ تر قی پسند پارٹی کی مر کزی قیادت کی جانب سے مسلسل احتجاج بھی جاری تھا اور پولیس پر اپنا دباو بھی جا ری رکھا جس کے نتیجے میں گزشتہ دنوں ٹنڈوالہیار پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کی الطاف جسکانی کے قتل میں ملوث مر کزی ملزم اسلم رند سلطان آباد تھانے کی حد میں آم کے باغات میں موجود ہے جس پر ایس ایس پی ٹنڈوالہیار نے ڈی ایس پی سی آئی اے اسلم لانگا کو ٹاکس فورس کا انچارج بنا کر ایس ایچ او سلطان آباد ایس ایچ او ٹنڈوالہیار کی ٹیم نے مشتر کہ طور پر مخبر کی اطلاع پر کاروائی کر نے کے لیے پہنچے تو ملزم نے پو لیس پارٹی کو دیکھ کر فائر نگ شر وع کر دی جس کے بعد پولیس مقابلے کے بعد پو لیس اسلم رند کو اس کے ساتھیوں سمیت گر فتار کر کے تھانہ سلطان آباد پر پولیس مقابلے مقدمہ درج کیا ہے پولیس کو چیلنچ کر نے والے ملزم کی گر فتاری پر ڈی آئی جی حیدر آباد نے پولیس کی شاندار کار کر دگی پر الطاف جسکانی قتل کیس کے مرکزی ملزم اسلم رند کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے پر DIG حیدرآباد کا SSP ٹنڈوالہیار رخسار احمد کھاوڑ،DSP غلام اکبر سموں،DSP سٹی عرفان شاہ اورڈی ایس پی CIA اسلم لانگا سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے شاباش دی اور گرفتاری کو یقینی بنانے پر ٹیم میں شامل جملہ افسران اور جوانوں کے لیے بیسٹ پروفارمیس سرٹیفکیٹ بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان