ایس پی ہیڈکوارٹر انیل حیدر منہاس کا ٹرانسفارمر جلنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جھلسنے کا افسوسناک واقعہ پر جائے حادثہ کا دورہ

جمعہ 23 جولائی 2021 21:40

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) ایس پی ہیڈکوارٹر انیل حیدر منہاس نے ٹرانسفارمر جلنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جھلسنے کا افسوسناک واقعہ پر جائے حادثہ کا دورہ کیا، ایس پی ہیڈکوارٹر نے ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ کی طرف سے اس افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا، حیدرآباد پولیس اس واقعہ کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مشکل کے اس وقت میں کھڑی ہے اور اس واقعہ کی مکمل طور پر انکوائری کی جارہی ہے تاکہ اس بڑے جانی حادثے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء ٹرانسفارمر پھٹنے کے واقعہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر پولیس سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، لطیف آباد نمبر 8 اکبری گراؤنڈ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی