حیسکو کی نا اہلی اور مجرمانہ غفلت کے باعث ٹرانسفارمرز پھٹنے اور ہائی ٹینشن تار گرنے کے سبب جان لیوا حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں،تحریک لبیک

جمعہ 23 جولائی 2021 21:40

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) تحریک لبیک یا رسول اللہ صوبہ سندھ کے ایک وفد نے صوبائی رہنماء برئے قانونی امور سلیمان سروری ایڈوکیٹ کی سربراہی میں شاہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8 میں گذشتی روز پیش آنیوالے سانحے میں شہید افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا وفد میں تحریک لبیک کے ضلعی ناظم اعلی حیدرآباد عبدالقادر ملکانی ضلعی رابطہ سیکریٹری عمران قریشی اور ممبر اسلم سروری ایڈوکیٹ ودیگر بھی شامل تھے، سلیمان سروری ایڈوکیٹ نے ٹرانسفارمر سانحے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ حیسکو کی نا اہلی اور مجرمانہ غفلت کے باعث ٹرانسفارمرز پھٹنے اور ہائی ٹینشن تار گرنے کے سبب جان لیوا حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں جس میں عوام کو بھاری جانی و مالی نقصان کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے بار بار توجہ دلانے کے باوجود غیر معیاری ٹرانسفارمرز اور بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں کا سد باب نہیں کیا جا رہا جس کے باعث یہ مسلسل عوام کے کیا خطرے کی گھنٹی بنتے جا رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ صرف دو ماہ میں یکے بعد دیگرے ٹرانسفارمرز اور ہائی ٹینشن وائر گرنے کے واقعات سے ہلاکتوں اور جھلسنے جیسے جانی نقصانات سامنے آ? انہواں نے حکومت اور نیپرا سے مطالبہ کیا کہ حیسکو کی اس غیر ذمہ داری اور مجرمانہ غفلت کا نوٹس لیا جا? اور واقع میں ہلاک ہونیوالوں کے لیئے 15 لاکھ فی کس اور زخمی افراد کے لیئے کم از کم 5 لاکھ فی کس امداد اور بہترین ہسپتالوں میں علاج مفت کروانے کا اعلان کیا جائے، اس موقع پر عبدالقادر ملکانی نے کہا کہ حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے اور بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ جیسے واقعات معمول بن چکے ہیں لیکن کوئی اس کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی