ملک میں گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے کی ضرورت ہے ،سینیٹر عبدالقادر

پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن کو جلد از جلد بچھایا جائیگا،اجلاس سے خطاب

پیر 26 جولائی 2021 23:19

اسلام آباد+ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سینیٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن کو جلد از جلد بچھایا جائیگا۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم عبدالقادر نے اجلاس میں ملک میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کیلئے نئے ذخائر کی تلاش پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن کا نیا نام پاکستان سٹریم رکھا گیا ہے مذکورہ پائپ لائن کو جلد از جلد بچھایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم ڈویژن کو ایکسپلوریشن اور پروڈکشن (E&P)پر اپنی توجہ مرکوز رکھتے ہوئے گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے چائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی 70 فیصد انرجی پیٹرولیم ڈویژن کے انڈر آتی ہے پیٹرولیم ڈویژن اس حوالے سے پروڈکشن پر سب سے زیادہ توجہ دے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان