ہلال احمر کا آفت، طوفان، زلزلہ اور دیگر قدرتی آفات میں بہت اہم رول ہے ،ڈاکٹر منیر بلوچ

نو منتخب چیئرمین ہلال احمر عبدالباری بڑیچ ایک مخلص نظریاتی اور وسیع تجربہ رکھنے والی شخصیت ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف

پیر 26 جولائی 2021 23:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر منیر بلوچ نے ہلال احمر بلوچستان کے چیئرمین عبدالباری بڑیچ کو دفتر کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہلال احمر کا افت، طوفان، زلزلہ اور دیگر قدرتی آفات میں بہت اہم رول ہے نو منتخب چیئرمین ہلال احمر عبدالباری بڑیچ ایک مخلص نظریاتی اور وسیع تجربہ رکھنے والی شخصیت ہے انہوں سیاسی،سماجی اور قبائل میدان میں مثالی کردار ادا کیا ہے اور امید کرتے ہیں کہ عبدالباری بڑیچ اپنے فکر و فہم ، وسیع تجربہ اور عمران خان کے نظریے اور وڑن کو اپنا نصیب العین تصور کرتے ہوئے مستحقین، غرباہ افراد کی ضرورت کو مدنطر کردار ادا کرینگے اور ہلال احمر بلوچستان کو مثالی ادارہ بنائینگے قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سردار خادم حسین وردگ ،سردار داود ترین ، چیئرمین زاکوت کمیٹی کویٹہ زین العابدین خلجی، یوتھ ونگ کے داود شاہ کاکڑ، شایان احمد،ماجد تاجک، ڈپٹی اٹارنی جنرل سید اقبال شاہ، جمیل بوستان، ممبر بورڈ بیت المال کلثوم پانیزئی، صدر ویمن زولیخا مندوخیل ملک فیصل دیوار، ادریس تاج، طلحہ سہیل، میر علی اغا،نور اچکزئی ،عالم کاکڑ ،ثناء اللہ آغا، صابر ناصر، اشرف ناصر ، یحیح خان کاکڑ ،نصیب اللہ کلیوال، خدائے نور بڑیچ، فضل بڑیچ کو مبارک باد دی اور دعا خیر کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان