بلوچستان میں بدعنوانی، رشوت خوری اور بھتہ لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے،مطہر نیاز رانا

صوبائی حکومت بد عنوان اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کے مکمل حوصلہ شکنی پر یقین رکھتی ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

جمعرات 29 جولائی 2021 23:29

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدعنوانی، رشوت خوری اور بھتہ لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے،صوبائی حکومت بد عنوان اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کے مکمل حوصلہ شکنی پر یقین رکھتی ہے اور رشوت خوری اور بد عنوانی میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اس ضمن میں چیف سیکرٹری بلوچستان نے مختلف محکموں میں بدعنوانی میں ملوث 17 افیسران و اہلکاروں کے خلاف انکوائری مکمل ہونے پر انہیں ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری افسران و ملازمین عوام کے خادم ہیں اور وہ اپنے فرائض منصبی ایمانداری اور خلوص سے سرانجام دیں، انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے صوبے سے بدعنوانی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے اور اس سلسلے میں کسی کے ساتھ بھی کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، انہوں نے سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو ہدایت کی کہ ملازمین کے خلاف تمام انکوائریاں ایک ماہ کے اندر مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

(جاری ہے)

بلوچستان میں سرکاری امور میں عوام سے رشوت لینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی اور محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ہدایت کی کہ افسران اور اہلکاروں کے خلاف کے جاری انکوائریاں جلد مکمل کرکے ایک ماہ کے اندر رپورٹ پیش کری

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ