محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشہ

اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے ، عوام غیر ضروری سفر نہ کریں ، محکمہ موسمیات

جمعہ 30 جولائی 2021 13:32

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشے سے خبر دارکرتے ہوئے کہاہے کہ اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے ، عوام غیر ضروری سفر نہ کریں ۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ نے بتایا کہ اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے لہٰذا عوام خصوصاً سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیرضروری سفر نہ کریں ، ٹورازم ڈپارٹمنٹ موزوں مقامات پر سیاحوں کے لیے احتیاطی تدابیر کی معلومات آویزاں کرے۔

محکمہ داخلہ نے کہا کہ تمام ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹیز اپنے اضلاع میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کریں، تمام محکمے کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار رہیں، ریسکیو 1122 کی ٹیموں کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے، معلومات کی بروقت فراہمی کے لیے پولیس کنٹرول رومز بھی ہائی الرٹ کردیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ قدرتی آفت کی اطلاع جی بی ڈی ایم اے کے ٹیلی فون نمبر05811920874 پر دی جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں