بجلی چوری کے خلاف کے الیکٹرک کی بھرپور کروائی، 3000 خطرناک کنڈوں کا خاتمہ

جمعہ 30 جولائی 2021 19:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) کے الیکٹرک پاور سسٹم پر غیر قانونی تجاوزات اور کنڈوں کے نیٹ ورک کیخلاف شہر بھر میں اقدامات کر رہا ہے۔ ان اقدامات کا مقصدصارفین کو محفوظ اور متواتربجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کے الیکٹرک کی ٹیمز نے ملیر کی12 مقامات پرکنڈے منقطع کیے گئے۔

کنڈوں سے چلنے والے 3000 سے زائد غیر قانونی کنیکشز ہٹائے گئے ہیں جبکہ ان مقامات پر قانونی میٹر کنکشنز کی تعداد 2500 ہی ۔ یہ صورتحال اس نقصان کی نشاندہی کرتی جو کے الیکٹرک کو ان علاقوں میں بجلی کی فراہمی پر اٹھانا پڑتا ہے۔ کے الیکٹرک کے نیٹ ورک پر کنڈہ لگا کر مراد میمن گوٹھ، میمن گوٹھ اور ملیر کالونی میں رہائشی اور کمرشل مقامات پر غیر قانونی اور غیر محفوظ کنیکشنز کے زریعے بجلی حاصل جا رہی تھی ملیر ہی کے علاقے میں ایک اور کروائی کے دوران کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر سے خطرناک اسٹریٹ لائٹس کے سوئچز کو 8 مختلف مقامات سے منقطع کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کے الیکٹرک نے متعلقہ رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ ایسی غیر محفوظ اور غیر قانونی طریقہ کار کے بجائے قانونی اور محفوظ میٹر والے کنیکشنز کے زریعے بجلی حاصل کریں ۔ کریک ڈان کے دوران کے الیکٹرک کی ٹیم مقامی لوگوں سے جارحانہ رویئے اور مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ کے الیکٹرک نے متنبے کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید ریڈز بھی کی جائیں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات