سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلہ کو مستردکرتے ہیں،محمدسلیم عطاری

جمعہ 30 جولائی 2021 19:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے سربراہ سماجی رہنما محمد سلیم عطاری نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کورونا کی وباء نے ایک بارپھر خطرے کی گھنٹی بجائی ہوئی ہے ،احتیاط کرنا ،ویکسی نیشن لگانا بھی ضروری ہے ،لیکن ماضی کے لاک ڈاؤن اور زمینی حقائق کو بھی سامنے رکھنا ضروری ہے،انجمن نوجوانان اسلام ،سندھ حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلہ کو مستردکرتی ہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ ملکی معاشی صورت اوربے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،لوگ دووقت کی روٹی کے محتاج ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

کاروباربند کرنا مسئلہ کا حل نہیں ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمدکروایا جائے ۔اس فیصلے میں کاروباری حضرات سے مشاورت نہ کرنا بھی افسوس ناک عمل ہے،لاک ڈاؤن کی وجہ سے کروڑوں بچوں کا مستقبل داؤپر لگاہواہے ،یہ مشکل وقت ہے مل جل کر ایسے فیصلے کرنے چاہیے جو ملک وعوام کی مفادمیں ہو۔حکومت کو عوام کی مشکلات کا احساس نہیں ،روزمرہ کمانے والاانسان کے لیے لاک ڈاؤن سے بڑی مشکل ہوجاتی ہے ۔حکومت لاک ڈاؤن کے فیصلے کو واپس لے اورایس اوپیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان