بارشکے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام جواب دے گیا ،110 سے زائد فیڈر زٹرپ

پیر 2 اگست 2021 19:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2021ء) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ لیسکو کا ترسیلی نظام جواب دے گیا ،110 سے زائد فیڈر زٹرپ ہوگئے تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ، سمن آباد ، مزنگ،سول سیکرٹریٹ، گلشن راوی،شام نگر،ساندہ،اسلام پورہ،گڑھی شاہو،شملہ پہاڑی،لکشمی چوک،ہال روڈ، دھرم پورہ،مغلپورہ،صدر کینٹ،جوڑیپل کے اطراف بارش، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد اور ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کے حساب سے ریکارڈ دوسری جانب شہرمیں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام جواب دے گیا، بارش کے باعث لیسکوکی110 سے زائد فیڈر زٹرپ کر گئے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

۔

Browse Latest Weather News in Urdu

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..