ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سرگودھانے سرگودھا کے تاجرکا 5 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

جمعرات 5 اگست 2021 11:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سرگودھا محمد اعجاز رضا نے سرگودھا کے تاجرکو 05 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا محمد اعجاز رضا کو سرگودھا شہر کے شوکت علی نے درخواست دی کہ عمر حیات سے اس کے دیرینہ تعلقات تھے جس نے گھریلو مجبوری بتا کر 05 لاکھ روپے ادھار لئے جس کی مدت گزرنے کے بعد رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو عمر حیات نے اس بات کا برا منایا اور دھمکیاں دینی شروع کردیں۔

شہری کا کہنا ہے کہ وہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروانے تھانہ کینٹ گیا مگر کینٹ پولیس مقدمے کے اندراج کے لیے رشوت کا تقاضا کررہی ہے۔ فاضل جج محمد اعجاز رضا نے تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او کو واقعہ کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا-

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..